03:24 , 16 نومبر 2025
Watch Live

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حج پالیسی 2026 کی منظوری دے دی گئی۔

ذرائع کے مطابق سرکاری حج کوٹہ 70 فیصد اور پرائیویٹ کوٹہ 30 فیصد مقرر کیا گیا ہے۔ وزارت مذہبی امور نے 60-40 فیصد کی تجویز دی تھی، تاہم وزیر اعظم نے سرکاری کوٹہ بڑھانے کی ہدایت دی۔

2026 میں سرکاری حج اخراجات ساڑھے 11 لاکھ سے ساڑھے 12 لاکھ روپے تک ہوں گے۔ اجلاس میں حج پالیسی سمیت دیگر اہم ایجنڈا آئٹمز کی بھی منظوری دی گئی۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION